اعظم سواتی کی ’ذاتی ویڈیو‘ نامعلوم نمبر سے لیک

WhatsApp Image 2022 11 05 at 6.42.51 PM 557

عظم سواتی کی ’ذاتی ویڈیو‘ نامعلوم نمبر سے
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے آج کے پریس کانفرنس میں یہ بتایا ہے کہ اُن کی بیوی کو کسی نمبر سے میرا اور میری بیوی کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہیں،
سینیٹر اعظم سواتی یہ رودات بیان کرتے ہوئے بہت پریشان نظر آ رہے تھے اور ایک جگہ پر تو وہ رو بھی پڑے۔
پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے پریس کانفرس کے بعد ایف آئی نے مذکورہ ویڈیو
جعلی قرار دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں