WhatsApp Image 2023 01 22 at 12.01.59 PM 1 563

اسکردو ٹو راولپنڈی روڈ کی تازہ ترین اپڈیٹ
سکردو:- شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ سکردو روڈ) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلا ہے تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ سفر کرنے سے قبل معلومات حاصل کریں اور دوران سفر گاڑی کے ٹائیر میں حفاظتی زنجیر کا استعمال کریں۔ برف باری کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ کسی بھی دشواری کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں:-
پولیس کنٹرول روم سکردو کے لیے ڈال کر یں 0581515
ایف ڈبلیو او کنٹرول روم گلگت کے لیے،05811920806 ڈال کریں شکریہ ،

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو ٹو راولپنڈی روڈ کی تازہ ترین اپڈیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں