imran khan 1 2 651

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کو کالعدم قرار دے دیا ، ٹرائل کے بعد حتمی فیصلہ دیا جائے گا ، عمران خان کو نااہل قرار دے کر خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کے عمل کو بھی روک دینے کا حکم دے دیا. الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل کر دیا تھا۔ عمران خان نے اس فیصلے کو اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا تھا۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ اس کے در عمل میں عمران نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین سکندر راجہ کے اوپر 10 ارب ہرجانہ کی کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان نااہلی کلعدم قرار ، عمران خان کا بڑا اعلان ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں