WhatsApp Image 2022 12 07 at 8.27.39 PM 459

اسلام نظام کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی ایکٹریس سحر شنواری نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ” میں جمہوریہ اسلامی ایران کی اسلامی نظام کی حمایت کے لیے حجاب یعنی پورے پردے کے ساتھ ایران جاؤں گی”۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ”حجاب کوئی بری چیز نہیں ہے، برائے مہربانی حجاب کو بدنام کرنا بند کریں”

50% LikesVS
50% Dislikes

اسلامی نظام کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں