landscape 1684942345357 476

Urdu News Assistant Commissioner Banned Petrol pump in Ghizir District
غذر؛ اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن علی احمد اور مجسٹریٹ طارق لالک جان ان ایکشن اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن علی احمد نے عوامی شکایات کا نوٹس لیاگاہکوچ اور داماس کے مختلف پیٹرول پمپوں کا گیچ چیک کیا دوران چیکنگ Be Energy پیٹرول پمپ کا گیچ خراب نکلا جس پر کاروائی کرتے ہوئے پمپ کو سیل اور ملک پر 25000 جرمانہ کرنےعائد حکم دیا مجسٹریٹ طارق لالک جان موقع پر ہی پمپ کو سیل کیا اور پمپ مالک پر جرمانہ عائد کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اسسٹنٹ کمشنر نے غذرمیں پٹرول پمپ سیل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں