WhatsApp Image 2022 12 14 at 4.41.11 PM 614

اسرائیل نے ایرانی آئل ٹینکروں پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی
صیہونی حکومت اسرائیل نے ایرانی ایندھن کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت اسرائیل چیف آف اسٹاف نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ ملک شام اور عراق کی سرحدوں پر ایرانی ایندھن کے ٹینکروں کو نشانہ بنانا اس حکومت کا کام تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اسرائیل نے ایرانی آئل ٹینکروں پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں