Election 434

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے، پہلا مرحلہ مکمل
آذاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی پہلی مرحلہ مکمل پی ٹی آئی سب سے اگے۔ دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن اور تیسرے نمبر پر آذاد امیدوار رہے ہیں ۔پہلے مرحلہ میں ہونے والے ضلع کونسل کی کل 33 سیٹیں پی ٹی آئی نے جنت لیا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کل 16 اور پی پی 3 نشتیں حاصل کر پائی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں