WhatsApp Image 2023 01 06 at 9.42.56 PM 602

آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ جی پی ٹی کو مائیکرو سافٹ نے بھی اپنے سرچ انجن میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
5CN نیوز اسلام آباد۔
جیٹ جی پی ٹی کے مائیکروسافٹ سرچ انجن میں شامل ہونے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تیزی سے مقبول ہونے والی اپلیکیشن چیٹ جی پی ٹی اپنے صارفین کو بڑی حد تک درست اور پوری معلومات سادہ انگریزی زبان میں ظاہر کرتی ہے۔
یاد رہے کہ چیٹ جی پی ٹی مائیکروسافٹ اوپن اے ای کا دیرینہ سرمایہ کار اور اوپن اے ای کا ہی ایک منصوبہ ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق مائیکرو سافٹ اپنے بنگ سرچ انجن میں چیٹ جی پی ٹی شامل کر کے اسے طاقتور اور مقبول بنانے کا خواہاں ہے، یہ عمل بنگ کو ایک اچھے سرچ انجن میں تبدیل کر سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ جی پی ٹی کو مائیکرو سافٹ نے بھی اپنے سرچ انجن میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں