Army Cheif of Pakistan 467

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کا صدر مملکت سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال۔
اسلام آباد 5سی این۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد کو صدر مملکت سے ملاقات ، ملاقات میں ملکی سلامتی اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئے ۔
اس سے قبل آرمی چیف اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی ساحر شمشاد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملے۔ ملکی سلامتی اور ایگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کا صدر مملکت سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں