America 439

آرمی چیف تعیناتی خوش آئند ہے اور یہ پاکستان کے اندورنی معاملہ ہے امریکا
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں آرمی چیف کے اندورنی معاملات ہے پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کی جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے ۔ ٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے اولین مفاد میں ہے ۔ پاکستان عسکریت پسند اور دہشگردوں گرہوں کے خلاف مئیسر کاروائی کی تواقع رکھتے ہیں پاکستان دہشت گردی سے بہت متاثر ہوا ہے۔ ہر قسم کی دہشت گردی کیلئے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

آرمی چیف تعیناتی خوش آئند ہے اور یہ پاکستان کے اندورنی معاملہ ہے امریکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں