IMG 20230110 WA0137 554

گانچھے بلتستان میں کی پہلی شیوک ونٹر فیسٹول

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

تفصیلات کے مطابق گانگچھے کی تاریخ میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ اور اے کے ار ایس پی کے زیر اہتمام خپلو میں تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹول اختتام پزیر ہوگیا

یہ وینٹر ایونٹ انتہائی کامیاب رہا سٹی پارک خپلو میں مقامی ملبوسات دیسی کھانوں کے ساتھ ساتھ علاقائی ثقافت کو بھی اُجاگر کیا گیا ۔

اس ایونٹ کے مہمان خصوصی کینڈ ین ہائی کمشنر تھے ضلع گانگچھے کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شیوک ونٹرفیسٹول کے کامیاب انعقاد پر ڈپٹی کمشنر امیر اعظم حمزہ اور ڈاکٹر ثناءاللہ کے کاوشوں کو سراہا ساتھ ساتھ کنیڈین گورنمنٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

مزید اس ایونٹ سے گانگچھے کے ثقافت کو انٹر نیشنل لیول پر اجاگر کرنے کا موقع ملا جس کیلئے علاقے کے لوگوں نے کنیڈین گورنمنٹ کی اس کوشش کو سراہا اور لوگوں نے اس ایونٹ میں جوش وخروش سے حصہ لیا۔

شائقین حضرات نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ مزید کہا کہ ایسے صحت مندانہ ایونٹ کے انعقاد سے علاقے کی سیاحت اور ثقافت کو فروغ ملے گا۔مقامی لوگ اس طرح کی ایونٹ آئندہ بھی انعقاد کرتے رہنے کی امید رکھتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گانچھے بلتستان میں کی پہلی شیوک ونٹر فیسٹول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں