پاکستان سیمی فائنل صرف اگر مگر صورت میں پہنچ سکتے ہیں
پاکستان سیمی فائنل صرف اگر مگر صورت میں پہنچ سکتے ہیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 زمبابوے سے شکست کھانے کے بعد بابر اعظم الیون اگر مگر کی صورتحال میں آگئی۔
پاکستان کا Semifinal میں پہنچنے تقریباً کوئی چانس نہیں البتہ اگر قسمت ساتھ دیتے ہیں تو شاید پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ بھی سکتا ہے۔
پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے باقی 3 میچز جیتنا ہی کافی نہیں ہوگا بلکہ دوسرے ممالک کے میچز کا نتیجہ بھی اہم ثابت ہوگا۔
بابر اعظم الیون کو اپنے باقی تینوں میچز بڑے رن ریٹ سے جیتنا ہونگے
البتہ یہ بھی اہم ہوگا کہ جنوبی افریقا بھارت کو شکست سے دوچار کرے اور زمبابوے اپنے تین میچز میں سے 2 ہار جائے اور ایک میں بنگلہ دیش کو شکست دے۔
Load/Hide Comments