ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، پاکستانی شائقین پہلی بار بھارت کو سپورٹ کرینگے ۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، پاکستانی شائقین پہلی بار بھارت کو سپورٹ کرینگے ۔
پاکستانی شائقین بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں پہلی بار اپنے روایتی حریف بھارت کو سپورٹ کرینگے ۔ بھارت پاکستان ہمیشہ سے حریف رہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف رہے ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار ہونے جارہا کہ پاکستانی بھارتی ٹیم کی حمایت کریں گے۔ دراصل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ایک بار پھر اگر مگر کی صورتحال سے دو چار ہے ۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے اپنے تمام میچز جیتنا لازمی ہے ۔ اور ساتھ میں بھارت کو بھی اپنے تمام میچز جیتنا لازمی ہے ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل کی ٹکٹ دے سکتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھارت کو سپورٹ کریں گے ۔
Load/Hide Comments