WhatsApp Image 2022 11 25 at 8.23.31 PM 543

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی جیت پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ قومی فٹبال ٹیم کے محنتی اور پرجوش جوانوں ! میں آپ سب کا اور قومی ٹیم میں شامل کوچ سمیت دیگر لوگوں کا اس بات پر کہ آپ اپنے پورے وجود کے ساتھ لڑے اور ملک کے لوگوں کو فتح دلائی ، دل سے شکر گزار ہوں ہوں۔ پوری قوم کی نیک دعائیں اور نیک خواہشات اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا ٹیم کو پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں