شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا نکاح
شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا نکاح
تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح بوم بوم شاہد آفریدی کی دختر انشا آفریدی کے ساتھ کراچی کے ذکریا مسجد میں مولانا عبدالستار نے نکاح پڑھایا
مزید یہ کہ آج ہفتہ کی رات شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی مہندی کی تقریب ہوگئی،
Load/Hide Comments