وزیر خارجہ کا ہنگری کا دورہ باہمی تعاون پر اتفاق ،۔

وزیر خارجہ کا ہنگری کا دورہ باہمی تعاون پر اتفاق ،۔
Urud news, Foreign Minister’s visit to Hungary, agreement on mutual cooperation.
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ہنگری کا دورہ ، اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا ہنگری پاکستانی طلبا کو تعلیمی وظائف اور اسکالر شپس دینے پر بات چیت کی ہے۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ دورہ ہنگری پاکستان اور ہنگری کے تعلقات کو نئے دور کا آغاز قرار دے دیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ہنگری کے وزیرِ خارجہ کو پاکستان کی دعوت دی تو انہوں نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کیلئے سہولت کاری فراہم کریں گے ۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنے ہم منصب کے ساتھ آج تین یادداشتوں پر دستخط کریں گے
پاکستان ہنگری کھیلوں ، ہنگری کے یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبا کیلئے اسکالر شپ کو بڑھانااور سفارتی ترییت کے یادداشتوں پر دستخط ہونگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں