دین اسلام کی بقاء میں‌علی اور ال علی کی بیٹی حضرت زینب کی ردا شامل ہے، ڈاکٹر فدا حسین عابدی

دین اسلام کی بقاء میں‌علی اور ال علی کی بیٹی حضرت زینب کی ردا شامل ہے، ڈاکٹر فدا حسین عابدی
urdu news,The survival of the religion of Islam includes Ali and Hazrat Zainab, the daughter of Ali
شگر (عابد شگری ) معروف عالم دین ڈاکٹر فدا حسین عابدی نے کہا ہے کہ دین اسلام کی بقا میں علی اور ال علی کا خون اور علی کی بیٹی حضرت زینب کی ردا شامل ہے ۔کربلا کی جنگ امام مظلوم کربلا میں خون بہا کر اور حضرت زینب نے اپنی اسیری کے ذریعے دین اسلام کو بچایا خانکاہ معلی چھورکاہ شگر میں سوئم شہداے کربلا کے حوالے سے منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے۔کہا کہ دین اسلام کے بقا میں حضرت امام حسین اور حضرت زینب کبرا دونوں کی قربانی شامل ہیں کیونکہ حضرت حسین دین محمدی کی بقا کی خاطر شہید اور حضرت زینب اسیر ہوے کربلا میں امام مظلوم کربلا نے اپنی باوفا جانثاروں کے ہمراہ جان کی قربانی دیکر دین اسلام بچایا جبکہ حضرت زینب نے اپنی ردا قربان کرکے پیغام حسینی عام پہنچاتے ہوے مقصد حسین کو عام کیا انہوں نے کہا کہ اگر کربلا میں علی بیٹی حضرت زینب نہ ہوتی تو عین ممکن۔تھا کہ مقصد حسین اور قربانی حسین فوت ہوجاتے انہوں نے کہا کہ صبر و استقامت کے پیکر کو حضرت زینب کہا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ حضرت زینب نے یذدیت کی کوششوں کو خاک میں ملا کر دین اسلام حیات نو بخشی انہوں نے کہا کہ حضرت زینب نے مقصد کربلا کو پورا کردیا اسلام بچانے میں امام۔حسین اور حضرت زینب کبری دونوں کا کردار شامل ہے اگر زینب کربلا میں نہ ہوتی تو عین ممکن تھا مقصد کربلا فوت ہوجاے ماتم نوحہ خوانی سینہ زنی کربلا کی مدد ہے تعلمیات قران پر عمل کرکے ہی شیعہ بن سکتا ہے محبان اہلیبیت کا کردار اپنانے کی کوشش کرے اہلبیت وحدت کا مرکز ہے چلاس مین ایک بڑے چوک. کو حضرت علی کا نام رکھنا قابل تحسین عمل ہے اس عمل پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اہلسنت اہلبیت کےعاشق ہے اہلبیت کی حقیقت روز بروز عیان ہورہے ہینurdu news,The survival of the religion of Islam includes Ali and Hazrat Zainab, the daughter of Ali مجالس بامقصد ہونا چاہیے کشتی حسینی مین سوار ہونے کے لیے ہم رکاوٹ نہین ہونا چاہیے حسین کسی مسلک یا قوم کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا امام۔ہے جس طرح امام۔حسین عالم انسانیت کا مولا ہے اسی طرح مجالس بھی ہر ایک کا ہے کربلا نے حسینی اور یذیدی میں فرق واضح کردیا ۔دنیا میں دو ہی فکر ہے ایک حسینی دوسرا یذیدی ہے کوئی بھی یذیدی کا پیروکار ہونے دعویدار ہونے کو تیار نہیں ہے قران اور اہلبیت کے نام محو کرنے کی کوشش امام حسین اور حضرت زینب کبری دونوں کا کردار شامل ہے اگر زینب کربلا میں نہ ہوتی تو عین ممکن تھا مقصد کربلا فوت ہوجاے ماتم نوحہ خوانی سینہ زنی کربلا کی مدد ہے تعلمیات قران پر عمل کرکے ہی شیعہ بن سکتا ہے محبان اہلیبیت کا کردار اپنانے کی کوشش کرے اہلبیت وحدت کا مرکز ہے چلاس مین ایک بڑے چوک. . قببل تحسین ہے اہلسنت اہلبیت کےعاشق ہے اہلبیت کی حقیقت روز بروز عیان ہورہے ہین مجالس بامقصد ہونا چاہیے کشتی حسینی مین سوار ہونے کے لیے ہم رکاوٹ نہین ہونا چاہیے حسین کسی مسلک یا قوم کا نہین اسے طرح مجالس بھی ہر ایک ہے کربلا نے حسینی اور یذیدی میں فرق واضح کردیا ۔دنیا میں دو ہی فکر ہے ایک حسینی دوسرا یذیدی ہے کوئی بھی یذیدی کا پیروکار ہونے دعویدار ہونے کو تیار نہیں ہے قران اور اہلبیت کے نام محو کرنے کی کوشش کرنے والے یذیدی ہے. حضرت زینب نے پیغام حسینی کو عام کرنے کا علمدار بن کر سامنے ائی حسین اور پیعام حسینی کو پہنچا دیا اور کفر و نفاق کی کوششوں کو ناکام بنادیا صبر استقامت کے پیکر کو زینب کہا جاتا ہےکرنے والے یذیزی ہے urdu news,The survival of the religion of Islam includes Ali and Hazrat Zainab, the daughter of Ali

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں