خسرہ شدہ بچوں کی دوبارہ متاثر ہونے والوں کو حکومت علاج و معالجے کے لیے خصوصی سہولت فراہم کرے سماجی رہنما مرزا محسن مغل

خسرہ شدہ بچوں کی دوبارہ متاثر ہونے والوں کو حکومت علاج و معالجے کے لیے خصوصی سہولت فراہم کرے سماجی رہنما مرزا محسن مغل
urdu news,Social leader Mirza Mohsin Mughal, the government should provide special facilities for the treatment of measles-infected children.
شگر معروف سماجی رہنما مرزا محسن مغل نے کہا ہے کہ خسرہ شدہ بچوں کی دوبارہ متاثر ہونے والوں کو حکومت علاج و معالجے کے لیے خصوصی سہولت فراہم کرے۔ شگر میں خسرہ ذدہ بچوں کو دوبارہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلتستان ریجن میں کئی بچے پہلے ہی متاثر ہوے ہے۔ ان بچوں کی علاج معالجے کے لئے سکردو میں سہولت موجود نہیں۔ متاثرہ بچوں کی علاج کے لیے ایم آر آئی کی ٹسٹ لازمی ہے۔ جو سکردو میں موجود نہیں۔ متاثرہ بچوں کو ایم آر آئی کے لیے گلگت یا پنڈی لے جانا پڑتا ہے۔جہاں پے ایم آر آئی کرنے کے لیے بہت ذیادہ دن انتظار میں رہنا پڑتا ہے۔ جو ان کے ساتھ سراسر ذیادتی ہے۔ ایم آر آئی ٹیسٹ کو سکردو میں یقینی بنایا جاے یا حکومت ان بچوں کی ٹیسٹ اور ایم آر آئی کے لیے سفری سہولت فراہم کرے۔ 
urdu news,Social leader Mirza Mohsin Mughal, the government should provide special facilities for the treatment of measles-infected children.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں