استور : شونٹر پاس کے قریب شو داس میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد زخمی
استور : استور : شونٹر پاس کے قریب شو داس میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد زخمی
urdu news,Astor: 9 people injured due to avalanche in Shudas near Shunter Pass
شونٹر پاس کے قریب شو داس میں برفانی تودہ گرنے سے کشمیر سے براستہ شونٹر استور آنے والے بکروال (گوجر ) برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جانبحق ہوگئے پاک فوج کا عملہ لعشوں اور زخمیوں کو ریسکیوں کرنے میں مصروف ہے
استور برفانی تودے کی زد میں اکر جاںحق ہرنے والے 6 کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور باقیوں کی تلاش جاری ہے 25 افراد کو مقامی لوگ اور پاک ارمی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈی ایچ کیو استور منتقل کیا جارھا ھے
urdu news,Astor: 9 people injured due to avalanche in Shudas near Shunter Pass
ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن التمش جنجوعہ کے مطابق وہ خود شونٹر برفانی تودہ حادثہ میں زخمیوں کو ریسکیو کرنے آپریشن کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ استور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ۔ حادثےمیں زخمیوں کو ریسکیو کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ڈویژنل کمشنر کے ہدایات پر قائم مقام ڈپٹی کمشنر استور ، اسسٹنٹ کمشنر شونٹر امدادی اور ریسکیو ٹیم کے ساتھ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔