اسکردو محسن ملت اسوہ اسکول سسٹم کے فاونڈر علامہ شیخ محسن علی نجفی کے وفات پر یادگار شہداء سکردو پر جاری گندم سبسڈی کے حوالے سے جاری احتجاج کو تین روزہ سوگ کا اعلان

اسکردو محسن ملت اسوہ اسکول سسٹم کے فاونڈر علامہ شیخ محسن علی نجفی کے وفات پر یادگار شہداء سکردو پر جاری گندم سبسڈی کے حوالے سے جاری احتجاج کو تین روزہ سوگ کا اعلان
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
اسکردو، محسن ملت اسوہ اسکول سسٹم کے فاونڈر علامہ شیخ محسن علی نجفی کے وفات پر یادگار شہداء سکردو پر جاری گندم سبسڈی کے حوالے سے جاری احتجاج کو تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اس احتجاج میں غلط قسم کے جذباتی نعروں اور پرنسل اٹیک کئے جانے والے الفاظ کے استعمال پر مکمل پابندی اور تالیاں بجانے پر بھی سختی سے ہدایت کا اعلان ہوا ہے۔۔احتجاجی جلسے سے خطاب کے دوران آغا سید باقر الحسینی صدر انجمن امامیہ بلتستان۔آغا سید علی رضوی صدر مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان۔۔غلام حسین اطہر چیرمین آل پارٹیز کوآرڈنیشن کمیٹی بلتستان۔۔علامہ شیخ احمد ترابی اور دیگر مقررین نے شیخ محسن علی نجفی کے وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہنا تھا کی انھوں نے تعلیم کے حصول کیلئے جس انداز میں جدوجہد کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا اور یاد رکھا جاییگا۔۔احتجاجی جلسے میں مرحوم کی مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بلندی درجات کے لیے دعا کی
Urdu news, three-day mourning has been announced

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں