قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات پھر سٹرکوں پر، ایک سمسٹر میں ریلف مسترد، مستقل حل چایئے. طلبہ

قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات پھر سٹرکوں پر، ایک سمسٹر میں ریلف مسترد، مستقل حل چایئے. طلبہ
5 سی این نیوز
قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات گزشتہ 3 مہنوں سے سراپا احتجاج ہیں، فیسوں‌میں 50 فیصد سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہیں‌، طلباء نے میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیر اعلی کے ترجمان نے کچھ طلباء کو ساتھ رکھ کر پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ فیسوں‌میں اضافہ واپس لیا گیا ہے، بعد میں ہمیں پتہ لگا ایک سمسٹر کے لیے 5 کروڑ منظور کیا گیا ہے چونکہ ہمیں‌دھوکہ دیا گیا کہ فیسوں میں اضافے میں‌کمی صرف ایک سمسٹر کے لیے کیا گیا تھا، جو ہم طلبہ او طالبات مسترد کرتے ہیں‌اور اس کی مستقل حل تک احتجاج جاری رکھیں‌گے. قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے مزید کہا کہ فیسوں‌میں‌بے تحاشہ کو فوری واپسی اور مستقل حل تک احتجاج جاری رکھیں‌گے،
Urdu news, Students of Karakuram University again on strikes

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں