گلگت بلتستان سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا پالیسی سخت، لایئو اسٹاک کے ملازم فرقہ وارانہ شرانگیزی پر معطل

گلگت بلتستان سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا پالیسی سخت، لایئو اسٹاک کے ملازم فرقہ وارانہ شرانگیزی پر معطل
urdu news, Social media policy for Gilgit-Baltistan government employees is strict, live stock employees suspended for communal violence
5 سی این نیوز ویب گلگت
ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک، ڈیری ڈویلپمنٹ اینڈ پولٹری پروڈکشن GB نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض/فرقہ وارانہ اور شر انگیزی میں ملوث لیب اسسٹنٹ کو معطل کردیا ہے اور ان کے خلاف گلگت بلتستان سول سرونٹس (E&D) رولز 2011 کے رول 4(a) اور (b) کے تحت محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حکومت گلگت بلتستان نے موجودہ حالات کے تناظر میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر اور متنازعہ پوسٹ کرنے والے تمام افراد اور خصوصاً ملازمین کے خلاف کریک ڈاون تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سوشل میڈیا کی سخت مانیٹرنگ کے ذریعے شر پسند عناصر کی نشاندہی کا عمل جاری ہے۔
واضح رہے اس سے پہلے محکمہ پولیس کے اہلکار اور محکمہ تعلیم کے ملازمین بھی برطرف ہو چکے ہیں
urdu news, Social media policy for Gilgit-Baltistan government employees is strict, live stock employees suspended for communal violence

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں