شگر کی بیٹی مریم وزیر ایڈوکیٹ لاہور ہائی کورٹ پریکٹس کا لائسنس حاصل کرلی

شگر کی بیٹی مریم وزیر ایڈوکیٹ لاہور ہائی کورٹ پریکٹس کا لائسنس حاصل کرلی
شگر (عابد شگری 5 سی این نیوز ویب) شگر کی بیٹی مریم وزیر ایڈوکیٹ پنجاب ہائی کورٹ پریکٹس کا لائسنس حاصل کرلیا۔ مریم وزیر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کی لائسنس حاصل کرنے والی شگر کی پہلی خاتون وکیل بن گئی۔ انہوں نے پنجاب بار کونسل سے ہائی کورٹ سے لائسنس حاصل کرلی۔ ان کا تعلق شگر الچوڑی سے ہے۔ اور کئی سالوں سے راولپنڈی/ اسلام آباد میں قانون کی پریکٹس کررہی ہے۔ مریم وزیر ایڈوکیٹ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اصغر علی خان کی بیٹی ہے۔ مریم وزیر ایڈوکیٹ اس عزم کا اظہار کیا یے کہ وہ غریبوں کو انصاف فراہم کرینگےاور مظلوموں کی آواز اور طاقت بن کر ظالموں کے قانون کی شکنجے میں لائن گے۔ اور مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے تمام اپنی تمام تر صلاحیتوں اور قابلیت بروکار لائیں گے۔ انہوں نے انہی کامیابی والدین کی بھرپور سپورٹ قراردیا دیا کہ جن کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے آج وہ غریب اور مظلوم لوگوں کو انصاف دلانے کے قابل ہوئے اور والدین کی امیدوں پر بھرپور اترتے ہوئے غریب اور مظلوم کو انصاف دلانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروکار لائیں گے۔

Urdu News, Shigar’s daughter Maryam Wazir has obtained a Lahore High Court practice license

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں