شگر، فلسطین سے شگر کو سبق سیکھنا چاہیئے . آغا طہ الموسوی مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر

شگر، فلسطین سے شگر کو سبق سیکھنا چاہیئے . آغا طہ الموسوی مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر فلسطین سے شگر کو سبق سیکھنا چاہیے کیونکہ ہمارے پاس بنجر زمین بہت زیادہ ہے ہمیں ہوشیار سنجیدہ ہوکر متحد ہونے کی ضرورت ہے آغا طہ الموسوی مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر
7 اکتوبر 2023 کو فلسطین نے اسرائیل حملہ نہیں کیا بلکہ اپنی زمین پر قابض اسرائیل کو ہٹانے کی کوشش کی آغا طہ الموسوی مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر
شگر مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر میں نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے آغا طہ الموسوی نے کہا ہے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطین نے اسرائیل حملہ نہیں کیا بلکہ اپنی زمین پر قابض اسرائیل کو ہٹانے کی کوشش کی گی فلسطین کے پاس کوئی جہاز نہیں ہے انکے پاس غلیل تھا ابھی مزائیل ملی ہےجبکہ اسرائیل ٹیکنالوجی سے لیز ہے اسلئے یہ جنگ مشکل ہے فلسطین میں مسلمان ہے جبکہ اسرائیل یہودی ہے ہمیں مجتہدین نے حکم دیا تو وہاں جانا پڑے گا 23 لاکھ کی فلسطین کے ابادی کی بنیادی ضروریات اسرائیل سے جڑی ہے اب اسرائیل نے بجلی پانی بند کی ہے ہسپتال پر حملہ کیا ہے بہت ظلم کررہے ہے اسرائیل کے پیچھے امریکہ ہے فلسطین کے ساتھ ایران کھلے عام ہے لیکن فلسطین اہل سنت اور اہل حدیث ہے لیکن یہ وقت فرقہ پرستی کی نہیں اسلئے ایران کھلے عام انکی سپورٹ کررہے لبنان اور شام سے بھی فلسطین کی حمایت کررہے ہیں شام ائرپورٹ پر حملہ کی ہے 57 اسلامی ممالک خاموش ہے یہ امریکہ سے ڈر کر خاموشی اختیار کی ہے جب شام میں داعش نے حضرت زینب سلام و اللہ علیہ کی روضہ پر حملہ کی تب بھی لوگول نے حمایت کی ہے ابھی بھی ہمارے لوگ حمایت کررہے ہیں بعد از نماز جمعہ امریکہ اسرائیل کے خلاف ریلی ہے سب لازمی شرکت کریں یہی مسلم ممالک ایک ہوکر اسرائیل کے خلاف ہوجائیں اسی دن اسرائیل ختم ہو جائیں گے یہودی ہم سے تعلیم کاروبار اور اتفاق میں ہم سے کافی آگے ہیں فلسطین سے شگر کو سبق سیکھنا چاہیے کیونکہ ہمارے پاس بنجر زمین بہت زیادہ ہے ہمیں ہوشیار سنجیدہ ہوکر متحد ہونے کی ضرورت ہے پاکستان میں جمعیت اسلامی کے فلسطین کے حوالے سے اقدامات کو سراہا ہے
Urdu news, Shigar should learn a lesson from Palestine

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں