شگر چھومیک روڈ کئی سال ہونے کے باوجود تا حال مکمل نہ ہونا محکمہ تعمیرات اور شگر انتظامیہ کی نا اہلی ہیں ۔ عمائدین علاقہ

شگر چھومیک روڈ کئی سال ہونے کے باوجود تا حال مکمل نہ ہونا محکمہ تعمیرات اور شگر انتظامیہ کی نا اہلی ہیں ۔ عمائدین علاقہ
شگر(نزاکت شگری) شگر چھومیک روڈ کٸی سال ہونے کے باوجود تا حال مکمل نہ ہونا محکمہ تعمیرات اور شگر انتظامیہ کی نا اہلی ہیں ۔ عمائدین علاقہ
یوں دیکھا جاۓ تو شگر چھومیک روڈ اور گلگت سکردو روڈ پر ایک ساتھ کام شروع ہوا لیکن شگر والوں کی بد قسمتی سمجھیں یا محکمہ تعمیرات ملی بھگت یا نااہلی اس اہم منصوبے کو ابھی تک تقریباً پانچ سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ۔
شگر چھومیک روڈ کرپشن کیانوکھی داستان بن چکا ہے لہذا حکام بالا سے مطالبہ ہے متعلقہ ٹھیکدار کے خلاف شفاف تحقیقات کروا کر اس اہم منصبے کو مکمل کروایا جاۓ ۔ علاقہ مکینوں کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ مزید کہنا تھا کہ یہ منصوبہ شگر کے لیے زندگی اور موت کا مسٸلہ تھا لیکن متعلقہ محکموں کی نا اہلی و کرپشن کی وجہ سے تا حال یہ نامکمل ہے یہ ضلع شگر کے ساتھ بہت زیادتی ہے ہم شگر انتظامیہ ، محکمہ تعمیرات اور وزیر اعلٰی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم پروجیکٹ کو جتنا ہوسکے جلد مکمل کروانے کے لیے عملی اقدامات کیا جاۓ بصورت دیگر ہم بھر پور احتجاج کرینگے ۔
Urdu news, Shigar new Road has not been completed for many years but it is the incompetence

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں