مجلس علماء مکتب اہلبیت پنجاب کی طرف سے مولانا گلزار حسین فیاضی کی زیر صدارت ضلع منڈی بہاوالدین جامع مسجد محمدیہ میں استقبال ماہ رمضان المبارک علمی سیمینار
رپورٹ، 5 سی این نیوز
مجلس علماء مکتب اہلبیت پنجاب کی طرف سے مولانا گلزار حسین فیاضی کی زیر صدارت ضلع منڈی بہاوالدین جامع مسجد محمدیہ میں استقبال ماہ رمضان المبارک علمی سیمینار ، استقبال ماہ مبارک رمضان علمی سیمینار ، مجلس علماء مکتب اہلبیت پنجاب کی طرف سے مولانا گلزار حسین فیاضی کی زیر صدارت ضلع منڈی بہاوالدین جامع مسجد محمدیہ میں استقبال ماہ رمضان المبارک علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں علماء کرام کثیر تعداد میں شرکت ہوے تلاوت کلام پاک سے سیمینار کا آغاز کیا
علماء کرام نے ماہ مبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالی آخر میں علامہ گلزار حسین فیاضی صاحب صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت نے خطاب میں کہا کہ مرکزی صدر محلس علماء مکتب اہلبیتؑ علامہ سید حسنین عباس گردیزی صاحب حفظہ االلہ کی علماء امامیہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا اور منظم انداز میں اس کی قیادت لائق تحسین عمل ہے اور علماء کرام کے رابطے کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا
شھداء م ق اوم ت و شھداء اسلام کو خراج تحسین پیش کیا اور آخر میں اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی وارنٹ گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا اور مزید کہا اکوڑہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں
urdu news, seminar on the month of Ramadan welcome