شگر ، پسماندہ ترین گاوں تھورگو ڈیمل کے اسکول میں وی ایمپاور فاؤنڈیشن کی طرف سے اسکول شوز اور جیکٹ تقسیم کیا گیا

شگر بلتستان ضلع شگر کے انتہائی پسماندہ علاقہ باشہ کے پسماندہ ترین گاوں تھورگو ڈیمل کے اسکول میں وی ایمپاور فاؤنڈیشن کی طرف سے اسکول شوز اور جیکٹ تقسیم کیا گیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر بلتستان ضلع شگر کے انتہائی پسماندہ علاقہ باشہ کے پسماندہ ترین گاوں تھورگو ڈیمل کے اسکول میں وی ایمپاور فاؤنڈیشن کی طرف سے اسکول شوز اور جیکٹ تقسیم کیا گیا۔
سکولوں میں ٹیچرز اور دیگر سہولیات فراہم کرنے پہ مقامی عمائدین، والدین اور طلبہ و طالبات نے وی ایمپاور فاؤنڈیشن اور البیان فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔
یہ علاقہ بے انتہا پسماندہ ہے جہاں آج بھی صحت کے سہولیات، روڈ اور دیگربنیادی سہولیات نہیں ہے۔ البیان فاوڈیشن اور وی ایمپاور فاونڈیشن کے تعاون سے سکول میں تعلیمی بہتری آرہی ہے۔
مقامی عمائدین و والدین نے البیان فاونڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور مزید ٹیچرز کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ آخر میں مقامی علماء نے خدمت انجام دینے والوں اور تعاون کرنے والوں کے لیے دعاخیر سے پروگرام اختتام ہوا ۔
urdu news, School shoes and jackets were distributed by Empower Foundation

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں