شگر بلتستان وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (BWCDO) کی جانب سے برفانی چیتوں کے شکار مویشیوں کی انشورنس کی رقم کمیونٹی کے حوالے کردیا۔

شگر بلتستان وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (BWCDO) کی جانب سے برفانی چیتوں کے شکار مویشیوں کی انشورنس کی رقم کمیونٹی کے حوالے کردیا۔
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
ہوشے کے 82 مویشیوں کی معاوضہ 497000 روپے کی چیک ویلیج کنزرویشن کے صدر محمد اسحاق کے حوالے کردیا۔ اسی سلسلے میں بلتستان کنزرویشن اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے آفس میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں انشورنس کی چیک کمیونٹی کنزرویشن کے صدر کے حوالے کیا گیا۔ جس میں برفانی چیتے کے شکار سے ہلاک ہونے والے جانوروں کے مالکان کے لئے معاوضہ کے چیک تقسیم کیا گیا. اس سال ہوشے گاؤ ں میں برفانی چیتے نے 82بھیڑ ,بکریاں اور گائیوں کو نقصان پہنچائے تھے. ڈی ایف او وائڈ لائف سید نعیم اور منیجر BWCDO رضا محمد نے وی سی سی ہوشے کے صدر اسحاق کو 82 نقصان شدہ جانورں کے لئے مبلغ 497000کے چیک حوالہ کر دیا. واضح رہے BWCDO ہر سال اپنے پروجیکٹ ایریاز میں برفانی چیتے سے نقصان پہنچنے والے جانورں کے نقصان کے ازالے کے لئے معاوضہ ادا کرتے آرہے ہیں.Urdu news Pakistan, The insurance money for the cattle preyed by snow leopards was handed over to the community

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں