شگر ، بے نظیر بھٹو کی یوم برسی کی مناسبت سے شگر میں دعائیہ پروگرام کا انعقادِ ، درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی.

شگر ، بے نظیر بھٹو کی یوم برسی کی مناسبت سے شگر میں دعائیہ پروگرام کا انعقادِ ، درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی.
رپورٹ ، عمران شگری 5 سی این نیوز
بے نظیر کی یوم برسی کی مناسبت سے شگر میں دعائیہ پروگرام کا انعقادِ ، درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا ، سابق رکن اسمبلی عمران ندیم سمیت جیالوں کی شرکت

یوم شہادت محترمہ بےنظیر بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی شگر کےمرکزی سیکٹریٹ میں محترمہ بے نظیر کی یوم شہادت کی مناسبت سےایک دعاٸیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بی بی شہید ،ذوالفقار علی بھٹو شہید اور تمام شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لٸیے دعا اور فاتحہ خوانی کی گٸی۔نیز جیالوں اور کارکنوں نے شہید بی بی کے عظیم مشن کو خون کاآخری قطرہ قرار دیکر بی بی کا مشن جاری رکھنے کا عہد کیا۔
سابق رکن اسمبلی عمران ندیم ضلعی صدر وزیر جعفر ، عسکری سمت ڈسٹرکٹ کیبنٹ پی ایس ایف اور یوتھ کے کیبنٹ والوں نے شرکت کیا اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ۔
Urdu news Pakistan, occasion of Benazir Bhutto’s anniversary, a prayer program was organized in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں