شگر، بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہ ہوجاتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر شگر

شگر بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہ ہوجاتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر شگر
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد نے کہا ہے بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ انسداد بدعنوانی کے حوالے ڈسٹرکٹ کمپلیکس مین منعقدہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کے سربراہان پر لازم ہے کہ وہ بدعنوانی کی سدباب کیلئے اقدامات کرے۔ اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کرے۔ ڈیوٹی پر نہ آنا ، دیر سے آنا اور سائلین کے مسائلِ حل نہ کرنا بھی بدعنوانی میں شامل ہوتے ہیں۔ اپنے فرائض منصبی پوری طرح ادا نہ کرنا سب سے بڑی بدعنوانی یے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی معاشرتی بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ یے۔ اور معاشرہ اسی سے تباہ ہوجاتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں خلچاہئے کہ بدعنوانی کی خاتمے کیلئے ہر ایک اپنا کردار ادا کرے۔
urdu-news-pakistan-Corruption is a disease

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں