شگر محکمہ صحت گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا رورل ہیلتھ سنٹر شگر کا دورہ

شگر محکمہ صحت گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا رورل ہیلتھ سنٹر شگر کا دورہ
شگر جوائنٹ مشن کلوبل افیئر کینیڈا UNFPA کے کنٹری ہیڈ ، آغا خان فاؤنڈیشن ، آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان
رپورٹ عابدشگری 5 سی این نیوز ویب
شگر جوائنٹ مشن کلوبل افیئر کینیڈا UNFPA کے کنٹری ہیڈ ، آغا خان فاؤنڈیشن ، آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان
Visit of joint mission of اور محکمہ صحت گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا رورل ہیلتھ سنٹر شگر کا دورہ کیا جہاں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر کرامت رضا نےانہیں مرکز صحت میں جاری سہولیات اور مسائل سے آگاہ کیا۔وفد نے ہیلتھ سنٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اور مختلف شعبے کا معائنہ کیا۔وفد نے چھورکاہ میں کمیونٹی میڈوائف ہاؤس اور ڈپٹی کمشنر شگر کی آفس کا بھی دورہ کیا۔ وفد کو ڈپٹی کمشنر شگر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر نے شگر میں مریضوں کو جاری مشکلات سے بھی آگاہ کیا اور ان کو درخواست کی شگر میں صحت کی سہولیات کیلئے اقدامات کیا جائے۔ جس پر وفد نے یقین دلایا کہ وہ آر ایچ سی کو اپ گریڈ کرکے زجگی مریضوں کو آپریشن کرنے کیلئے آپریشن تھیٹر کی سہولیات فراہم کیا جائے جبکہ ہیلتھ سنٹر کو بھی ادویات اور دیگر اہم آلات اور سامان فراہم کیا جائے۔ جبکہ سنٹر کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کیساتھ ہیلتھ سنٹر کی مرمت و تزئین و آرائش کرینگے۔وفد نے ہیلتھ ورکروں کی استعداد کار کو بھی بڑھانے اور صحت کے عملوں کی تربیت کو بھی یقینی بنایا جائے گا
urdu news, Officials of Shigar Health Department Gilgit-Baltistan visited Rural Health Center Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں