عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں ہے ، سپریم کورٹ

عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں ہے ، سپریم کورٹ
urdu news, Not one, many big mistakes have been made in sentencing Imran Khan, Supreme Court
‏سپریم کورٹ توشہ کیس میں اپیل پر سماعت

آج کی سماعت میں لطیف کھوسہ صاحب نے بنیادی طور پر ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے اِن اعتراضات کے باوجود اس کو نہ سننے پر اعتراض اٹھایا

پہلا نقطہ یہ کہ توشہ خانہ ریفرنس کو الیکشن کمیشن نے ڈائریکٹ سیشن جج کو بھیجا حالانکہ قانوناً اُسے پہلے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو بھیجنا چاہیے تھا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پہلے اُس ریفرنس کا جائزہ لیتا کہ آیا یہ آگے بھیجا جانے چاہیے یا نہیں؟
urdu news, Not one, many big mistakes have been made in sentencing Imran Khan, Supreme Court
دوسرا اہم ترین نقطہ کہ قانون کی رو سے الیکشن کمیشن میں ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے 180 دن کے اندر الیکشن کمیشن کو قابل اعتراض چیز پر ریفرنس دائر کرنے کا اختیار ہوتا ہے اُس کے بعد وہ اختیار ختم ہو جاتا ہے جبکہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 180 دن گزرنے کے بعد جمع ہوا جو کہ غیر آئینی ہے
urdu news, Not one, many big mistakes have been made in sentencing Imran Khan, Supreme Court
سپریم کورٹ نے تقریباً اس بنیادی غلطی کو تسلیم کر لیا ہے اب لطیف کھوسہ صاحب اسلام آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کے خلاف اپیل پر دلائل دیں گے جس میں یہ بنیادی غلطیاں تسلیم کرنے اور جج کے متعصب ہونے کے باوجود بار بار کیس واپس اُسی جج کے پاس کیوں بھیجا گیا
urdu news, Not one, many big mistakes have been made in sentencing Imran Khan, Supreme Court

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں