نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
5 سی این نیوز ویب
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈوکیٹ محمد مقسط کے دائر درخواست پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس بلال حسن نے ایڈوکیٹ محمد مقسط نے دوران سماعت موقف اختیار کیا یہ نگران وزیراعظم آئین کے تحت 90 روز کیلئے آتے ہیں اور صاف شفاف انتخابات کرانے تھے لیکن نگران وزیراعظم 15 نومبر سے اپنا آئینی مدت پوری کر لیا ہے۔ اور وہ نگران وزیراعظم نہیں رہے ۔ کیونکہ میری استدعا ہے کہ نگران وزیر اعظم کو ہٹانے کا حکم جاری کریں ۔ اور نگران وزیراعظم اپنا تقدس کھو چکا ہے۔ ایڈوکیٹ محمد مقسط نے کہا مجھے سے بی بی سی نے رابطہ کیا گیا ہے۔ جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ بی بی سی اس میں فریق نہیں بنایا۔ یہ بات مجھے پسند نہیں آیا ۔
درخواست گزار ایڈوکیٹ محمد مقسط نے عدالت سے درخواست پر قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا کی۔
بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔
Urdu news, Lahore High Court reserved its decision

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں