گلگت بلتستان عوام کی احتجاج اور دھرنے رنگ لے آئی ، گندم پرانے ریٹ پر بحال، نوٹیفکیشن جاری

گلگت بلتستان عوام کی احتجاج اور دھرنے رنگ لے آئی، گندم پرانے ریٹ پر بحال، نوٹیفکیشن جاری
5 سی این نیوز گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کے عوام پچھلے 36 دنوں سے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے صوبے کے ہر ضلع میں جاری تھا، لیکن صوبائی حکومت کی نے حسی کی وجہ سے عوامی ایکشن کمٹی گلگت بلتستان نے دھرنے کے بعد چلو چلو گلگت چلو تحریک کا اعلان کیا گیا تھا، اس کے نتیجے میں‌نگر سے 30 ہزار کا قافلہ ایک روز قبل گلگت اتحاد چوک پہنچ چکے تھے، عوامی ایکشن کیمٹی نے ہر ضلع سے گلگت پہنچے کا حکم دیا گیا تھا،
لیکن صوبائی حکومت نے گندم کی ریٹ کو پرانے ریٹ پر بحال کر کے نوٹیفکشن جاری کر دیا
urdu news, Gilgit-Baltistan people’s protest, wheat price restored to old price

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں