گلگت بلتستان کے وادی تانگیر میں‌سیلاب سے متاثرہ علاقے کی منظر

گلگت بلتستان کے وادی تانگیر میں‌سیلاب سے متاثرہ علاقوں‌میں عوام اپنے مدد کے تحت آبادی کو محفوظ بنا رہی ہے
urdu news, Flood affected areas in Tangir Valley of Gilgit-Baltistan
حالیہ دنوں گلگت بلتستان کے حسین وادی تانگیر گاوں (پھپٹ) سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا تھا مگر حکومت وقت یا حکمرانوں کے طرف سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا تا حال عوام کی مدد اب تک نہیں‌کیں‌. لیکن علاقے کی فصلوں اور گھروں کو جھیل کی پانی سے محفوظ کرنے کیلیے خود حفاظتی بندھ تعمیر کرنے کیلئے عمل مصروف ہے جب تک حکومت کے طرف سے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھایا جائے . تو 300 پر مشتمل گھرانوں سمیت 8000 سے زیادہ آبادی کو خطرات لائق ہیں‌. جو کیسی بھی وقت قیمتی جانوں کا ضیاع ہونے کا اندیشہ ہے
urdu news, Flood affected areas in Tangir Valley of Gilgit-Baltistan
یاد رہے وزیراعلی گلگت بلتستان کابینہ کے وزیرو سمیت اس گاؤں کی دورا کرچکے ہیں‌. اور عوام سے بہت سارے وعدے بھی کیا تھا مگر اب تک کوئی وعدہ پورا نہ ہوسکا
عوام پھپٹ ایک دفعہ پھر وزیراعلی گلگت بلتستان چیف سکریٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلدی از جلد گاوں پھپٹ میں پروٹیکٹو وال تعمیر کیا جائے تاکہ لوگوں کی قیمتی جانیں اور املاک محفوظ ہو.
منجانب حفیظ گلگتی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دیامر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں