اسکردو گندم سبسڈی کے بحالی کے حوالے سے جاری پندرہویں روز کے احتجاجی جلسے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کی مقررین اپنے مطالبات کو متفقہ اعلامیہ بنائے اور کسی کی ذات پر نام لیکر تنقید نہ کرے ر آغا سید باقر حسین الحسینی

اسکردو گندم سبسڈی کے بحالی کے حوالے سے جاری پندرہویں روز کے احتجاجی جلسے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کی مقررین اپنے مطالبات کو متفقہ اعلامیہ بنائے اور کسی کی ذات پر نام لیکر تنقید نہ کرے ر آغا سید باقر حسین الحسینی
اسکردو وفاقی ہو یا صوبائی حکومت کا نام لیکر احتجاج کرے پسند ناپسند کی بنیاد پر کسی بھی شخص یا نمائندے کا نام لیکر ان کے خلاف اور انتظامی امور پر مامور شخصیات کا نام کسی بھی حوالے سے نہ لیا جائے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر حسین الحسینی
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر حسین الحسینی نے یادگار شہدا سکردو پر جاری گندم سبسڈی کے بحالی کے حوالے سے جاری پندرہویں روز کے احتجاجی جلسے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کی مقررین اپنے مطالبات کو متفقہ اعلامیہ بنائے اور کسی کی ذات پر نام لیکر تنقید نہ کرنے حکومت چاہئے وفاقی ہو یا صوبائی حکومت کا نام لیکر احتجاج کرے پسند ناپسند کی بنیاد پر کسی بھی شخص یا نمائندے کا نام لیکر ان کے خلاف اور انتظامی امور پر مامور شخصیات کا نام کسی بھی حوالے سے نہ لیا جائے کیونکہ کسی کی ذات پر ڈائریکٹ آٹیک کر کے اس کی شخصیت کو متاثر کرنا کسی بھی صورت درست اقدام نہیں میں کسی بھی حوالے سے ایسے حرکات کے مرتکب افراد کے حق میں نہیں جو کسی کی دل آزاری کا باعث بنتے ہیں۔۔البتہ آپ اپنا مطالبہ ضرور پیش کرے اور موثر طریقے سے اپنا پیغام پہنچائے۔۔مذاکرات کا راستہ کبھی بند نہ کریں ہر صورت مفاہمت اور مذاکرات کا راستہ کھلا رکھیں تاکہ معاملات خوش اسلوبی اور بہتر انداز پایہ تکمیل کو پہنچے۔۔دنیا میں بڑے بڑے جنگ ہوئے ایٹم بم پھینکے گئے۔۔مگر آخر کار ٹیبل پر آکر ہی مذاکرات کے ذریعے امن قائم ہوئے مطالبات تسلیم کئے گئے۔۔ہمیں بھی احتجاج اپنے حق کیلئے لازم کرنا ہے مگر اس کے آڑ میں اداروں کے سربراہان انتظامی سربراہان اور منتخب نمائندوں کو پسند نا پسند کی بنیاد کسی ایک کو خاص طور پر ٹارگیٹڈ کا نشانہ نہیں بنایا چاہئے۔۔انھوں نے آخر میں کہا کی یہاں اس احتجاج کو متاثر کرنے کے حوالے مختلف جذبات ابھار کر عوام کو اصل مقصد سے ہٹا کر کچھ اور مقاصد کے حصول کیلئے بھی مذموم مقاصد کا حصول مقصد ہو سکتا ہے لہذا عوام اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کی فضا کو قائم رکھے۔۔ہماری کوشش ہے کی اس احتجاج کو کسی مذاکرات کے ٹیبل پر لیجا کر مثلے کا حل نکالا جائے۔۔دوسری جانب آحتجاج میں بیٹھے ہزاروں شرکا نے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی کی ولولہ انگیز اور دور اندیشی اور علاقائی مفاد اور مدبرانہ سوچ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے سوچ کو عوامی مفادات کیلئے ناقابل تسخیر عمل قرار دیا ہے ۔اور عوام نے فخر کرتے ہوئے آغا سید باقر حسین الحسینی کو اپنا قائد عوام چنتے ہوئے کوآرڈنیشن کمیٹی کے ممبران اور چیرمین سے پرزور مطالبہ کیا ہے کی سید بزرگوار آغا سید باقر حسین الحسینی کے رہنما اصول کو من و عن اپناتے ہوئے ان کی قائدانہ صلاحیتوں سے مکمل استفادہ حاصل کرتے ہوئے مذاکرات کا عمل شروع کرے تاکہ عوام کو جلد اور بہتر انداز میں بہتر طریقے سے مثبت نتائج سامنے آئے
urdu news, Fifteenth day of ongoing protest regarding restoration of Skardu wheat subsidy

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں