ایف بی آر نے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا ۔ نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر نے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔
Urdu news, FBR imposes 25% tax on luxury items
اسلام اباد،. 5 سی این نیوز ویب
اسلام آباد ، فیڈرل بورڈ ریونیو نے آئی ایم ایف کے شرائط کے مطابق پاکستان میں لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ۔ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے شرط پوری کرنے کا وعدہ کیا ہوا تھا جس پر ایف بی آر نے 25 فیصد ٹیکس عائد کی، تمام لگژری آئٹمز یعنی امپورٹڈ الیکڑانکس، پالتو جانوروں ، اور ان کے خوراک ، امپورٹڈ صابن، شمپو اور لوشن وغیرہ پر عائد ہو گی۔
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق فینسی لائٹس ، اور مقامی گاڑیوں 1400 سی سی، پر سیل ٹیکس بھی عائد کردیا گیا،
جس سے ایف بی آر کو 15 ارب روپے وصول ہوگا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں