پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو سرپرائز

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ، صدر مملکت نے سرپرائز دے دیا۔
urdu news, Elections in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, the President surprised the Election Commission
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
صدر پاکستان عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے تاریخ دے دیا۔
صدر پاکستان عارف علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سکشن 57 کے تحت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل بروز اتوار انتخابات ہوگا۔
صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ کسی بھی عدالتی فورم کی جانب سے کوئی حکم امتناع نہیں ہے ۔ سکشن 57 کے تحت صدر پاکستان کا اختیار کو استعمال کرتے ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ الیکشن کمیشن اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کے پابند ہے۔ آئین کے تحفظ کی حلف اٹھائے ہوئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں