الیکشن کمیشن اسی ہفتے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا امکان ۔

الیکشن کمیشن اسی ہفتے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا امکان ۔
Urdu news, Election Commission is likely to release the election schedule this week
5 سی این نیوز ویب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں میں انتخابات کیلئے تیاریاں عروج پر ہے ۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے شیڈول اسی ہفتے جاری کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے یہ بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے الیکشن کیلئے ڈی ار آوز اور عدالیہ سے لینے کیلئے مزید خطوط نہ لکھنے کا فیصلہ کیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن ایک سے دو روز میں فہرست الیکشن کمیشن کو بھیج دیں گے اور اگلے ہفتے سے پولنگ عملے کا ٹریننگ شروع ہو جائے گا ۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے 30 ارب روپے وفاق سے مانگ لیا ہے۔ اور آئندہ ہفتے حمتی طور پر وزارت خزانہ کو خط بھی لکھا جائے گا ۔ اس میں الیکشن کمیشن وزارت خزانہ کو فوری طور پر فنڈز ریلیز کرنے کا مطالبہ کرے گا۔
الیکشن کمیشن آف نے وزرات داخلہ کو بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں سیکورٹی کیلئے بھی خط لکھیں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت سے 30 اپریل سے 7 مئی تک الیکشن کرانے کی تجویز دی تھی جس پر صدر مملکت نے 30 اپریل کو انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا اور الیکشن کمیشن کے تجویز کردہ تاریخ یعنی 30 اپریل کو الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں