کھرمنگ شاربہ سکل ڈیولپمنٹ سنٹر منٹھوکھا سے آئی ٹی کا تین ماہ کا کورس مکمل کرنے پر چوتھا بیچ فارغ، اسناد کی تقسیم

کھرمنگ شاربہ سکل ڈیولپمنٹ سنٹر منٹھوکھا سے آئی ٹی کا تین ماہ کا کورس مکمل کرنے پر چوتھا بیچ فارغ اسناد کی تقسیم
شاربہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پبلک پارک منٹھوکھا میں قائم شاربہ سکل ڈیولپمنٹ سنٹر منٹھوکھا سے آئی ٹی کا تین ماہ کا کورس مکمل کرنے پر چوتھا بیچ فارغ اسناد کی تقسیم
شاربہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کھرمنگ, AKRSP بلتستان کی تعاون سے شاربہ سکل ڈیولپمنٹ سنٹر منٹھوکھا سے آئی ٹی سنٹر کا تیسرا Batch تین ماہ کمپیوٹر کورسز کے بعد فارغ طلبہ و طالبات میں سرٹیفکٹس تقسیم ڈپٹی کمشنر کھرمنگ عارف حسین کی خصوصی شرکت.
شاربہ فاؤنڈیشن کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں, جہاں خواتین کو دور جدید کی تعلیم فراہم کرنا یعقین قابل تحسین ہے, ضلعی انتظامیہ ہر قسم کی تعاون کریگی. ڈی سی کھرمنگ
ضلعی انتظامیہ کھرمنگ و AKRSP بلتستان کے مشکور ہے کہ انکی خصوصی تعاون سے سنٹر قائم ہوا. سکندر اعجاز صدر شاربہ فاؤنڈیشن
کھرمنگ معروف سماجی و فلاحی ادارہ شاربہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پبلک پارک منٹھوکھا میں قائم شاربہ سکل ڈیولپمنٹ سنٹر منٹھوکھا سے آئی ٹی کا تین ماہ کا کورس مکمل کرنے پر چوتھا بیچ فارغ اسناد کی تقسیم اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کھرمنگ عارف حسین نے خصوصی شرکت کی, اس کے علاوہ شاربہ فاؤنڈیشن کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر علی آصف بلتی, صدر شاربہ فاؤنڈیشن سکندر اعجاز, سیکرٹری فنانس شاربہ فاؤنڈیشن سید عباس کاظمی, معروف سماجی و طلبہ رہنماء اصغر شاہ جی اور انسٹکٹر انور سعید قرنی و دیگر نے شرکت کی طلبہ و طالبات نے سب سے پہلے شاربہ فاؤنڈیشن, ضلعی انتظامیہ اور اے کے آر ایس پی کا شکریہ ادا کیا اور آگے بھی اس قسم کے کورسسز جاری رکھنے پر زور دیا, ڈپٹی کمشنر کھرمنگ عارف حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دور جدید کے مطابق خصوصاً خواتین کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا احسن اقدام ہے, آئی ٹی کا وسیع فیلڈ ہے اس میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے اور شاربہ فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہتا ہوں اور ضلعی انتظامیہ ہر قسم کی تعاون کیلئے تیار ہیں.
آخر میں صدر شاربہ فاؤنڈیشن سکندر اعجاز نے شرکائے محفل و ڈپٹی کمشنر کھرمنگ کا شکریہ ادا کیا, ڈپٹی کمشنر کھرمنگ عارف حسین, ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر علی آصف بلتی, صدر شاربہ فاؤنڈیشن سکندر اعجاز اور سیکرٹری فنانس شاربہ فاؤنڈیشن سید عباس کاظمی طلبہ رہنماء اصغر شاہ جی اور انسٹیکٹر انور سعید قرنی نے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکٹس تقسیم کئے.

شگر یونین کونسل نر شگر کا اہم تاریخی حصہ ہے اور رہے گا. سول سوسائٹی شگر

Urdu news, Distribution of 4th batch passing certificates on completion of three months IT course

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں