ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شگر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شگر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شگر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ میٹنگ میں ایکسیئن بی اینڈ آر ڈویژن قمر علی، ایکسیئن واٹر اینڈ پاور ڈویژن محمد اسماعیل، وزیر شبیر حسین ڈی آئی ایس محکمہ تعلیم شگر، ڈی ڈی ایل جی اینڈ آر ڈی شگر زیارت شاہ اور ایس ڈی او و دیگر شریک تھے۔ میٹنگ میں جاری سکیموں کی فزیکل اور فنانشل پراگریس زیر بحث آئے اور ایک ایک سکیم کا جائزہ لیا گیا ڈی سی شگر نے شرکاء کو ورکنگ سیزن شروع ہوتے ہی تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام فوری شروع کرنے کی تاکید کی تاکہ تمام منصوبے بروقت مکمل ہو سکے میٹنگ میں سکیموں کی لینڈ کمپنسشن اور نئے منصوبوں کی سائڈ سلیکشن کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی سائٹنگ بورڈز کی میٹنگ بلاکر تمام نئے منصوبوں کے لیے سائیڈ کی انتخاب فوری کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور معاوضے کے کاغذات بھی جلد مکمل کئے جانے پر اتفاق کیا۔
پبلک ریلیشن آفیسر برائے ڈی سی شگر
Urdu news, DC shigar chaired the meeting ongoing development projects in Shigar and reviewed the progess

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں