پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کا لعدم قرار دے دیا اور پی ٹی آئی کو بلا کا نشان واپس مل گیا،.

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پی ٹی آئی کو بلا کا نشان واپس مل گیا،.
رپورٹ 5 سی این نیوز
‏پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان پر انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کلعدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں‌بلا کا نشان واپس دلا دیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا. پشاور ہایئکورٹ میں‌پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کےنشان پر سماعت ہوئی سماعت پشاور کے دو جج جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی نے کی ، سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے درخواست گزار سے پوچھا کہ اپ نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے دوبارہ کرانے کا نہیں‌کہا گیا. الیکشن کمشن نے جب آپ کے انتخابات کلعدم قرار دیا تو اپ کو چایئے تھا کہ دوبارہ انتخابات کرانے کے لیے درخواست دے دیتے. اگر اپ پارٹی سے ہے تو پارٹی نشان واپس لینے پر اعتراض بھی نہیں‌کیا گیا.
جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پشاور پایئکورٹ کو عزت دی ہے اب ہمیں‌فیصلہ کرنے دیں.
جسٹس ارشد علی نے کہا کہ جب انتخابات کا علان ہو گیا تو پارٹی نشان کیسے واپس لے سکتا ہے، ایک سیاسی پارٹی نشان کے بغیر کیسے الیکشن لڑ سکتا ہے.
جسٹس اعجاز انورنے کہا کہ یہ کوئی ادھر کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے . الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار کیا کہ اپ سیاسی باتیں نہ کریں اپ قانونی بات کریں اگر کسی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن صحیح نہیں ہوا ہے تو کیسے پارٹی نشان واپس لے سکتے ہیں
Urdu news, big decision of the Peshawar High Court was returned to the PTI.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں