شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر نے گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے پکڑی جانے والے آٹے کو نیلام کردیا، غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے کی غرض سے گاوں ارندو باشہ شگر لے جارہا تھا

urdu news, auction the flour seized by the police in the past few days,

شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر نے گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے پکڑی جانے والے آٹے کو نیلام کردیا، غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے کی غرض سے گاوں ارندو باشہ شگر لے جارہا تھا
شگر(5 سی این نیوز) اسسٹنٹ کمشنر شگر نے گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے پکڑی جانے والے آٹے کو نیلام کردیا۔ 50 بیگ آٹا جوکہ گزشتہ دنوں سکردو کے کسی فلور ملز سے زائد قیمت ادا کرکے غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے کی غرض سے گاوں ارندو باشہ شگر لے جارہا تھا جہاں پولیس چوکی گلاپ پور ہے عملوں نے پکڑ کر پولیس کے قبضے میں تھا۔جس کو اسسٹنٹ کمشنر/ SDM شگر اصغر خان احمد خود موقع پر پہنچ کر سمری ٹرائل کیا اور ضبط شدہ آٹا 50 عدد 20 کے جی کے تھیلے کو اپنے تحویل میں لے کر سر عام عوام الناس میں ایکس مل ریٹ 475 روپے میں نیلام کیا اور حاصل شدہ رقم مبلغ 23275 کو TR-6 گورنمنٹ کے خزانے میں جمع کروایا گیا۔ اس کاروائی کو عوام نے خوب سراہا اور خوشی کا اظہار کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر نے چوکی انچارج وعملہ گلاب پور اور سپیشل برانچ کے نما ئندے کو بہترین کارکردگی پر شاباش دیا۔

کھرمنگ ڈسڑک انسپکٹر آف اسکولز ضلع کھرمنگ محمد حسین انقلابی کا نئے تعمیرشدہ عمارت مڈل اسکول ہلال آباد کا دورہ,

شگر آغا خان رولر سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام شگر میں جاری 5 روزہ ای سی ڈی کی تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگئے

شگر، محکمہ تعلیم شگر کی نجانب سے شگر کے سکولوں میں ہفتہ کتاب میلے کا آغاز ہوگیا، ۔ڈپٹی کمشنرشگر ولی اللہ فلاحی نے ضلع بھر میں ہونے والے کتاب میلے کے افتتاح کردیا

urdu news, auction the flour seized by the police in the past few days,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں