شگر، محکمہ سیاحت باقر علی سمیت ایکسپڈیشن اور ٹریکنگ سے تعلق رکھنے والے ٹور کمپنیوں کے نمائندوں اور مالکان کے ساتھ ڈی سی شگر کا اہم اجلاس

urdu news, an important meeting with tours operators

شگر، محکمہ سیاحت باقر علی سمیت ایکسپڈیشن اور ٹریکنگ سے تعلق رکھنے والے ٹور کمپنیوں کے نمائندوں اور مالکان کے ساتھ ڈی سی شگر کا اہم اجلاس
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر۔ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت باقر علی سمیت ایکسپڈیشن اور ٹریکنگ سے تعلق رکھنے والے ٹور کمپنیوں کے نمائندوں اور مالکان شریک تھے میٹنگ میں بلترو ایریا میں کمیونٹی کی طرفسے کیمپ سائٹ کرایہ کے طور پر محصولات لینے کے حوالے سے گفتگو ہوئی ڈی سی شگر نے اپنے گفتگو میں کہا کہ کمیونٹی کو چند شرائط کے ساتھ کیمپ سائٹ کے پیسے لینے کی اجازت دی جائے گی اور اس سسٹم کو قانونی حیثیت بھی دی جائے گی تاکہ ٹور آپریٹرز، سیاحوں اور کمیونٹی کے درمیا کسی قسم کا ابہام نہ رہے اور ملک و علاقے کا بہتر تاثر جائے۔ ٹور آپریٹرز نے اس کے علاوہ بھی اس شعبے سے متعلق موجود ایشو سے بھی ڈی سی شگر کو آگاہ کیا ڈی سی شگر یقین دلایا کہ سیاحت کی فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور اس شعبے سے متعلق مسائل حل کئے جائیں گے۔

معلوماتی دورہ ، پروفیسر قیصر عباس

سابق وزیر راجہ محمد اعظم خان نے گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہوگئے۔ گورنر سیکریٹریٹ گلگت میں منعقدہ تقریب

الخدمت فاؤنڈیشن گلگت بلتستان کے امیر تنویر احمد حیدری کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی سی شگر سے ملاقات، الخدمت فاؤنڈیشن شگر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں

urdu news, an important meeting with tours operators

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں