افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ترجمان پاک فوج کا اہم پریس کانفرنس

urdu news, Afghan soil is being used against Pakistan

افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ترجمان پاک فوج کا اہم پریس کانفرنس
رپورٹ، 5 سی این نیوز
افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ترجمان پاک فوج کا اہم پریس کانفرنس ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، 25 مارچ 2024 تربت میں ہونے والے دہشت گرد ی میں ایک بہادر نوجوان نے جام شہادت نوش کیا، دوسرا واقع 16 اپریل 2024 کو افغان سرحد سے متصل شمالی وزستان کے علاقے غلام خان میں دہشت گردی کا ایک واقعے میں سرحد کی خلاف ورزی کرنے پر 7 دہشت گردوں کو واصل جہنم کئے گئے، جس میں ایک دہشت گرد کا شناخت ملک الدین مصباح سے کیا گیا جس کا تعلق افغان شہر پتکہ کا شہری تھا، اور سی طرح 23 اپریل 2024 کو ایک ایجنسی بیس کو کاروائی میں افغان شہری گرفتار کیا گیا.
پاک فوج ملک میں‌امن و امان کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اخری دہشت گرد کی خاتمہ تک جاری رہے گا
9 مئی کا واقع سب کے سامنے ہے، اس میں‌ملوث لوگوں‌کو پاکستان کے قانون کے تحت سزا ملنی چایئے، یہ واقع کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،اس کا ثبوت افواج اور عوام کے پاس موجود ہیں. اس لئے عوام نے اس ٹولے سے الگ ہو گیا،
پاک فوج ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی جنگ کے لیے ہمیشہ تیار ہیں بھارت پاکستان کے دو بڑے شہروں‌میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں‌، جو سول اور ملٹیری قیادت اگاہ ہیں ، اور وہ پروپگنڈہ بھی کرتے ہیں.

شگر آخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ اور امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل کی جانب سے البیان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

شگر خواتین کو ہنرمند بنا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے تربیت کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر شگر

urdu news, Afghan soil is being used against Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں