actress 302

انعم فیاض نے مذہبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔
Urdu news actress leave industries
سابق اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
اداکارہ نے لکھا کہ ’یہ بھیجنا ایک مشکل پیغام ہے کیونکہ آپ سب نے میرے میڈیا کیرئیر کے لیے بہت سپورٹ کیا ہے۔ “میں نے انڈسٹری کو چھوڑنے اور اسلامی طور طریقے سے زندگی کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے
“میں نے آپ سب سے گزارش کی ہے کہ اس سفر کے دوران مجھے اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔ آپ کی بے انتہا محبت اور تعاون کا بہت بہت شکریہ”
‘پرورش’ میں سابق اداکار کی اداکاری کو شائقین نے سراہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انعم فیاض نے مذہبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں