شگر۔دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو بیس کیمپ پر 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا

شگر۔دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو بیس کیمپ پر 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا
urdu news, A world record was set by hoisting a 150 feet long national flag at the two base camp of the second highest peak in the world.
رپورٹ ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر .دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2 کے بیس کیمپ دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا
پاکستانی اتھلیٹس کی جانب سے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2 کے بیس کیمپ دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا

k2 کی دریافت 1856 میں ھوئی آج تک سب سے بڑا پرچم لہرانے کا ریکارڈ نہیں تھا

14اگست یوم ازادی پاکستان کے موقع پر پاکستان ارمی کی طرف سے 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا

۔ کھلاڑیوں نے سب سے بڑا پرچم سب سے بلند گلیشر لہرانے کا یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں کے نام کیا گیا

قومی ریکارڈ بنانے میں سندھ پنجاب بلوچستان گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے کھلاڑی شامل ہیں

پاکستان کے یوم آذادی پر اسکردو انٹرنیشل پر ایئرپورٹ پر ڈبئی سے پہلی فلائٹ اتری، پرتپاک استقبال

اس 9 رکنی ٹیم میں سپین سے تعلق رکھنے والی مارتھا نامی غیر ملکی خاتون نے پاکستان سے اظہار محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے اس ریکارڈ میں شمولیت کی اور پوری پاکستانی قوم کے نام مبارک باد پیش کی

ریکارڈ میں پاکستان قوم کی طرف سے پاکستان آرمی سے اظہار محبت کیا گیا ایک سو پچاس فٹ بڑا پاک آرمی کا پرچم بھی لہرا گیا
urdu news, A world record was set by hoisting a 150 feet long national flag at the two base camp of the second highest peak in the world.
ٹیم میں سپین سے تعلق رکھنے والی مارتھا نامی غیر ملکی کوہ پیما کھلاڑی نے شرکت کی جبکہ کراچی سے سرمد علی اسد بٹ پنجاب سےثاقب رحمان لاہور سے شان علی فصل آباد سے شارخ خان خیبرپختونخوا سے عباس سواتی محمد رحیم گلت بلتستان محمدزاھد شامل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں