لاہور ہنگامہ آرائی عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور ہنگامہ آرائی عمران خان پر مقدمہ درج
urdu news, A case has been filed against Imran Khan for the Lahore riots
5 سی این نیوز
گزشتہ روز لاہور میں‌پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی ریلی پر پولیس کے تشدد سے ایک شخص جان بحق ہو گے اور درجنوں‌کارکنان زخمی ہو گیے، اور پی ٹی آئی کے ریلی روکنے کے لیے پنجاب پولیس نے انسو گیس اور واٹر کینین بھی استعمال کیا گیا، جس سے خواتین سمیت ہزاروں‌کارکنان زخمی ہو گیے.
پنجاب پولیس نے پورے دن کی ہنگامہ آرائی اور پر تشدد کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران پر مقدمہ 302 کے تحت درج کر لیا،
مقدمہ ڈی ایس پی راونڈ کے مدعیت میں درج کیا ، اور الزام لگایا کہ 200 سے 300 لوگوں‌کے جتھے نے پولیس اہلکاروں سمیت قومی اداروں‌کے خلاف دھمکیاں‌دینے کا الزام بھی لگا دیا. درخواست کے متن میں‌کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور فرخ حییب ، فواد چوہدری ، حماد اظہر کے کہنے پر مسلح جتھے نے پولیس پر اور اداروں‌کو دھمکی دے دی گئی ہے پی ٹی آئی کاکنوں کی دنڈے بردار لوگوں‌نے 13 پولیس اہلکار وں‌کو بھی زخمی کر دیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں