وزیر اعلی گلگت بلتستان کا ضلع شگر کے عوام کیلئے شاندار خوش خبری

ضلع شگر کے عوام کیلئے شاندار خوش خبری
urdu news
ضلع شگر کے عوام کیلئے شاندار خش خبری۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالتے ہی خطے میں صحت کی سہولیات کی فراہمی پر عملی اقدامات شروع کر دئیے۔urdu news بلتستان ڈویژن کے ضلع شگر کے عوام کی صحت کے حوالے سے درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی ہیڈ کواٹر شگر میں 200 ملین کی لاگت سے 30 بیڈ ہسپتال کے قیام کی انتظامی منظوری دی گئی۔ضلع شگر کے عوام کافی عرصے سے صحت کی بنیادی سہو لیات نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار تھےurdu news ,گلگت بلتستان میں ضلع شگر وہ واحد ضلع ہے جہاں اب تک ضلعی سطح پر کوٸی بڑا ہسپتال قائم نہیں ہوا تھا،اس اہم منصوبے کی منظوری کے بعد علاج معالجے کے حوالے سے دیرینہ مشکلات کا فوری ازالہ ہو جائے گا۔urdu newsاس حوالے سے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے بھی اس عوامی مفاد کے منصوبے کو تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کرنے ، اور ہسپتال میں جدید اور موثر آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی ایچ اور شگر ڈاکٹر کرامت رضا کی کوششیں بھی قابل ذکر ہے ۔urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں