، پاکستان بیت المال شگر کے زیر اہتمام تھیلیسمیا کی روک تھام اور لوگوں میں آگاہی کے حوالے سے اہم سیمینار

شگر تھیلیسمیا ایک خطرناک اور کاعلاج بیماری ہے۔ پاکستان بیت المال شگر کے شگر زیر اہتمام تھیلیسمیا کی روک تھام اور لوگوں میں آگاہی کے حوالے سے اہم سیمینار urdu news
شگر(عابد شگری) تھیلیسمیا ایک خطرناک اور کاعلاج بیماری ہے۔ اس سے بچاؤ کیلئے قبل از وقت اقدامات نہ ہونا اولاد اور والدین دونوں کیلئے زندگی بھر پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ urdu news پاکستان بیت المال شگر کے شگر زیر اہتمام تھیلیسمیا کی روک تھام اور لوگوں میں آگاہی کے حوالے سے اہم سیمینار ماڈل ہائی سکول شگر میں منعقد ہوئےurdu news جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور شہریوں نے شرکت کی۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئےurdu news مقررین کا کہنا تھا کہ تھیلیسمیا ایک لاعلاج اور منتقل ہونے والی بیماری ہے۔ اس بیماری میں بچے خون کی کمی اور جسم میں خون بننے کی عمل نہ ہونا ہے۔ جو کہ زیادہ تر کزن میرج کے باعث پیدا ہونے والے بچوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کیلئے شادی سے قبل خون کی ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔ urdu news جبکہ بچے کی پیدائش سے قبل بھی خون ٹیسٹ کے ذریعے اس بیماری کا پتا لگا کر تدارک کرسکتے ہیں۔ urdu news اور قبل از وقت اقدامات اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے۔ ورنہ بچے کیساتھ والدین کو بھی زندگی بھر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ urdu news سیمینار سے سابق وزیر تعلیم راجہ اعظم خان ، سابق سیکرٹری ہیلتھ راجہ حسن خان اماچہ ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد کاظم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال شگر ضیاء الحق لون نے خطاب کیا اور تھیلیسمیا کے حوالے سے آگاہی دی۔urdu news اور کہا کہ تھیلیسمیا سے بچاؤ کا واحد حل اس کے سبب بننے والے عوامل سے باز رہنا ہے۔ اس سلسلے میں لوگوں میں آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مقررین نے پاکستان بیت المال کی جانب سے اس اہم ایشو پر سیمینار کی انعقاد کو سراہا ۔urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں